صدرزرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ،شرجیل میمن
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں، وہ جلد مکمل صحتیاب…