پاکستان میں نئی الیکٹرک کارمتعارف کرادی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں نئی الیکٹرک کارمتعارف کرادی گئی،2 ماڈلزمیں دستیاب ہے تاہم متوسط طبقہ زیادہ قیمت ہونے کی وجہ سے یہ گاڑی شاید نہ خرید سکے۔ اس حوالےسے نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ میں ایم جی پاکستان کی طرف سے نئی الیکٹرک…

سپریم کورٹ کےہرفیصلے پرعمل کرنالازم ہے،فیض آباد دھرنا کیس حکم نامہ

فوٹو: فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے کے تناظر میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا نہ ہی پُر تشدد احتجاج پر احتساب ہوا، نتیجتاً قوم کو9مئی کے…

عالمی برادری غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان اسرائیل کی غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے۔ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف…

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔بشری بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، پرویز الہٰی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز…

سیکورٹی فورسز کی بڈھ بیر میں کارروائی ، 4 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بڈھ بیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ ڈی آئی خان میں کارروائی میں پاک فوج کاایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز…

چیئرمین پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان مصالحت نہ ہونے کی بہت سی وجوہات تھیں،صدرعارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ نو مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے تاہم حکومتوں کو بھی سوچنا چاہیے کہ ایسے حالات پیدا نہ ہوں کہ احتجاج پر تشدد…

خوفناک مخلوق کی تصاویر نے امریکہ میں ہلچل مچا دی

فائل:فوٹو یوٹاہ، امریکا: گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں سے ایک ہے کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ تاہم بعض اوقات یہ…

سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا، حج پالیسی 2024 کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا۔۔ 2024 میں سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا۔۔ وزیرمذہبی امور نے کہا حج 2024 ڈیجیٹائز ہوگا ہر حاجی کو ایک ایپ دیں گے۔۔ ہم تمام حجاج خواتین کو عبایا…

صیہونی فوج کی غزہ میں مسجد پر بمباری ، 50 نمازی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فضائی فورسز کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔جبکہ بربریت کامظاہرہ کرتے ہوئے اردن کے فیلڈ ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے…