شہباز شریف،احدچیمہ اورفواد حسن فواد آشیانہ ریفرنس سے بھی بری

فائل:فوٹو لاہور : سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں عدالت نے شہباز شریف،احدچیمہ اورفواد حسن فواد آشیانہ ریفرنس سے بھی بری، عدالت نے ان سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ آشیانہ ہاوٴسنگ ریفرنس میں شہباز شریف…

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل…

بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین سے جواب…

شیخ رشیداحمد اور راشد شفیق کی ضمانتوں میں 25 نومبر تک توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشیداحمد اور راشد شفیق کی ضمانتوں میں 25 نومبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید احمد اور راشد شفیق کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔اس…

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر،وطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر مملکت نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے اظہار…

غزہ کے الشفا ہسپتال کے آئی سی یومیں زیر علاج تمام مریض دم توڑ گئے

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جان کی بازی ہار گئے ۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور…

سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو: فائل ہری پور: سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ان کی نمازجنازہ آج آبائی ضلع ہری پور ریحانہ میں ادا کی جائے گی، وہ حالیہ کچھ عرصہ سے علیل تھے. گوہرایوب سابق صدرایوب خان کےصاحبزادے تھے، گوہر ایوب خان 15 جنوری…

ریاست کے سوا کسی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: علمائے کرام و مشائخ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات کی ہے اس موقع پر ان سے خطاب میں ان کا کہنا تھاریاست کے سوا کسی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے…

احتساب عدالت کانیب کو عمران خان سے جیل میں تفتیش جاری رکھنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت کانیب کو عمران خان سے جیل میں تفتیش جاری رکھنے کا حکم، یہ تفتیش القادر ٹرسٹ کیس میں کی جارہی ہے، نیب ٹیم کو چیئرمین پی ٹی آئی سے 21 نومبر تک اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ، نیب نے…

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ صوبہ خیبر پختون میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک…