طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا، ملالہ یوسفزئی
فائل:فوٹو
جوہانسبرگ: نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کاکہنا ہے کہ غلط تصورات کی بنیادپر لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم تک سے روک دیا گیا ہے طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم…