سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کرنا ہے, وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سزا اور جزا کے نظام کے بغیر کوئی بھی ادارہ ٹھیک نہیں ہوسکتا۔
انھوں نے کہانئے پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کرنا ہے ملک میں طاقتور اور غریب کیلئے دوقانون نہیں چلنے دیں گے۔!-->!-->!-->…