صدر مملکت ،وزیر اعظم کی عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیر اعظم کی جانب سے پوری قوم کو عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پوری قوم اور عالم اسلام کو عید کی مبار کباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ خوشی کا یہ دن ہمیں رمضان کی…

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد/کراچی /لاہور :ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ اور ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ عید الفطر کی مناسبت…

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔دھماکے کی زوردار آواز کچھ علاقوں میں سنی گئی۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی…

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ اور تجربے سے متعلق تفصیلاً بات کی ہے۔ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔ انہوں نے پوڈکاسٹ کے دوران متعدد…

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی خوفناک آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر گیس پائپ لائن میں…

میانمار میں آنے والے خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر…

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ دہشت گردی کے موثر سدباب کیلئے صوبائی سطح پر کاوٴنٹر…

دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست میں بھارتی خاتون کا نام بھی شامل

فائل:فوٹو نئی دہلی :دنیا کے امیر ترین افراد کی درجہ بندی کرنے والے ادارے ہورون رواں برس کے ابتدائی تین ماہ کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد، ادارے اور ارب پتی افراد کے حامل ممالک اور شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ہورون کی درجہ بندی میں…

اگرایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے،صدرٹرمپ کی دھمکی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر…