مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے، حکومت کی طرف سے گزشتہ18ماہ کے دوران تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومتی اخراجات کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ نجی ٹی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کردیا

فائل:فوٹو نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ…

حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر ِ اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔ بیرسٹر…

کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔…

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

فائل:فوٹو ڈی جی خان :راجن پور میں بانی تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام…

پی ٹی آئی احتجاج، 24گھنٹے پہلے موٹروے، میٹرو، ٹرانسپورٹ اڈے اور سڑکیں بند کر دی گئیں

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پی ٹی آئی احتجاج، 24گھنٹے پہلے موٹروے، میٹرو، ٹرانسپورٹ اڈے اور سڑکیں بند کر دی گئیں، حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر حسب سابق خود جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد بند کرنے کا عمل آخری اطلاعات تک…

جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا ،محسن نقوی

فائل:فوٹو وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم پر سو فیصد عمل کرائیں گے اگر جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بشری بی بی نے متنازع بیان اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کے لیے دیا پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات چل رہے…

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو کراچی :سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے اور آج بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2693 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ…

بشریٰ بی بی سے متعلق سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جارہے ہیں،بیرسٹر سیف

فوٹو:فائل پشاور:سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کے حالیہ متنازع بیان پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے میڈیا پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جارہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا…