محکمہ موسمیات کی عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی
محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر ڑالہ باری اور برفبافی کا بھی…