سفری پابندیوں کی تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے لائی جائیں گی،ترجمان محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزے کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفری پابندیاں لگانے کی آج…