آڈیو لیکس کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف…

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ کل ہوگا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم…

پشاور یونیورسٹی کا شعبہ صحافت ارشد شریف سے منسوب کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور:پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبر پختونخواکے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ…

Play & Succeed Real Money

Best Online Casino Encouraged Bonuses In Europe 2025ContentCasino Added Bonus FaqsBonuses And Offers In The Particular Best Online CasinosOther Common Online Casino Bonus TypesUnderstand The Percentage Composition On" "depositsBest Canadian…

سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو یقینی بنائے،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے یو این میں کشمیر کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام سے استصواب رائے کے ذریعے حق…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید…

کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں،سلمان اکرم راجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیکریٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معافی مانگنے کا سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ کوئی معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان…

ایوانِ صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب،صدرمملکت نے ایوارڈعطاء کئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایوانِ صدر اسلام آباد میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات دینے والوں کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور چیئرمین سینیٹ…

شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں،…

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل…