اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں فضائی حملے ، بچوں سمیت 64 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ:اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد شہید ہوگئے۔
فلسطینی حکام کے مطابق رفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
یہ لاشیں طبی عملے کے 8 ارکان، شہری دفاع کے 5…