پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا

فائل:فوٹو لاہور :پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا۔ وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور…

شاہین آفریدی نے ٹی20 کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو ڈربن :قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کیلئے 100 وکٹیں لینے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کیخلاف ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی…

صہیونی فورسز کی غزہ پر بدستوربربریت جاری ،مزید 20فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، اسرائیلی فورسز کی گولہ باری، ڈرون حملے اور فائرنگ جاری رہی۔ اسرائیل کے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ساحلی علاقے میں اسرائیلی…

شہباز شریف حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مزید 20 کروڑ روپے قرضہ لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مزید 20 کروڑ روپے قرضہ لے لیا، اے ڈی بی نے پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے۔ اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم بجلی کی…

سلمان اکرم راجہ کی 3 جنوری تک راہداری ضمانت منظور

فائل:فوٹو پشاور :پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو 3 جنوری تک راہداری ضمانت دے دی۔ سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت سلمان اکرم راجہ…

جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 11 رنز سےہرادیا

فوٹو: کرک انفو ڈربن : تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 11 رنز سےہرادیا، جیت کےلئے 184 رنز کےہدف کے تعاقب میں پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پر 172 رنز بنا سکا.…

پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے حوالے سے ایک بار پھر شکوک شبہات کااظہار کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف…

پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

فوفو: فائل اسلام آباد : پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ سرچ ٹرینڈ کااعلان کردیاگیا، گوگل نے ایئراینڈرز کے اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں۔ گوگل کی طرف سے سال 2024 کے حوالے سے جاری رپورٹ میں گوگل پاکستان کےڈائریکٹر نے…

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

فائل:فوٹو راولپنڈی :فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہْوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو…

رونالڈو کے بیٹے کی ”انشا اللہ” کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کی مسٹر بیسٹ کے کیساتھ ایک پروگرام میں سوال پر ''انشا اللہ'' کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ دنوں النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا انٹرویو وائرل ہوا…