Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
جعلساز وزیراعلیٰ نے صوبے کو یرغمال بنا لیا، گورنر پنجاب کا وزیراعظم کو خط
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جعلساز وزیراعلیٰ نے صوبے کو یرغمال بنا لیا، گورنر پنجاب کا وزیراعظم کو خط، عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے میں آگاہ کردیا.
گورنر پنجاب کے خط میں کہا…
شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو جیل بھیج دیاگیا
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو مدینہ واقعہ پر جیل بھیج دیاگیا،اٹک کی مقامی عدالت کا شیخ راشد شفیق سے موبائل برآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی ۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد…
توہین مذہب کے سرکاری سرپرستی میں مقدمات پر یواین مندوبین کو خطوط
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)توہین مذہب کے سرکاری سرپرستی میں مقدمات پرشیرین مزاری کے یواین مندوبین کو خطوط،انسانی حقوق کے اداروں کو بھی بتایا گیاہے کہ مقدمات کس بنیاد پر بنے اور واقعہ کدھر اور کس نوعیت کا تھا۔
سابق وفاقی وزیر انسانی…
جدہ ائر پورٹ پر پاکستانی ‘رل’گئے، ناقص فضائی آپریشن کے باعث بدترین صورتحال
جدہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جدہ ائر پورٹ پر پاکستانی 'رل'گئے، ناقص فضائی آپریشن کے باعث بدترین صورتحال، 24گھنٹوں سے بوڑھے والدین اور بچوں کے ہمراہ گھنٹوں سے فلائٹس کے منتظر ہیں۔
وفاقی وزیر ہوا بازی سعد رفیق کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں جدہ کے نارتھ…
ڈاکٹر رضا باقر کی جگہ ڈاکٹر مرتضیٰ سیدقائم مقام اسٹیٹ بینک مقرر کر دیئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈاکٹر رضا باقر کی جگہ ڈاکٹر مرتضیٰ سیدقائم مقام اسٹیٹ بینک مقرر کر دیئے گئے ہیں ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہو گئی تھی موجود ہ حکومت نے توسیع نہیں دی ۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ میں…
جیل جانا چھوٹی بات ہے ملک کیلئے جان قربان کر سکتا ہوں، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے جیل جانا چھوٹی بات ہے ملک کیلئے جان قربان کر سکتا ہوں، عمران خان نے کہا زندگی کے آخری لمحے تک ان چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف لڑتا رہوں گا میں ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں.
اے آر وائی کو…
توہین مذہب کے مقدمات بنانا پاگل پن، قابل مذمت عمل ہے، فرحت اللہ بابر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے توہین مذہب مقدمات بنانے کی مخالفت کر دی، کہا توہین مذہب کے مقدمات بنانا پاگل پن، قابل مذمت عمل ہے، فرحت اللہ بابر کا سوشل میڈیا پر بیان.
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما…
آرمی چیف نے ایل او سی کوٹلی سیکٹر میں جوانوں کےساتھ عید منائی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر کوٹلی سیکٹر کا دورہ کیا اور عید فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔
آئی ایس پی آر اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورے کے دوران پاکستان کی سلامتی ،امن…
عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا، ٹویٹر پر بیان میں جوبائیڈن انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ 22 کروڑ آبادی کے حامل ملک کے منتخب وزیراعظم کو ہٹا کر کٹھ پتلی…
جائے وقوعہ سعودی عرب، مقدمات پاکستان میں درج،تحریک انصا ف عدالت پہنچ گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) جائے وقوعہ سعودی عرب، مقدمات پاکستان میں درج،تحریک انصا ف عدالت پہنچ گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری اور شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا،متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔
پی ٹی آئی نے عمران…