Browsing Category

انٹرنیشنل

میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے،اسلامی فقہ اکیڈمی

فائل:فوٹو خرطوم: سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن کاکہناہے کہ طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی ایک وجہ نفسیاتی مسائل بھی ہیں میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سوڈان میں اسلامک…

چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی

فائل:فوٹو بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی آبادی میں کمی سے معاشی ترقی متاثر ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین…

بھارتی جنونیوں نے ایک اورتاریخی مسجد شہید کردی

فوٹو:اسکرین گریب نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن (بی جے پی) مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں،…

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے

پوخارہ: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے، حادثہ پوخارہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر پیش آیا۔ میڈیا  میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ائیرپورٹ کو فی الحال دیگر پروازوں کے لیے بند کردیا…

سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات کے ساتھ فوج میں کمی کا فیصلہ

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج فوجیوں کی تعداد میں ایک تہائی تک کمی…

یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے،طالبان

کابل: طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ۔ طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں ملے…

حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاوٴ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا،سعودی عرب

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاوٴ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔جبکہ حج کے لیے آنے سے قبل عازمین بطور احتیاط فلو(انفلوئنزا) کی ویکسین بھی لگوا لیں۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی…

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسلمان رکن احمد طیبی نے بل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں…

ایلون مسک کی دولت میں 165 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کوکاروباری معاملات میں اتنا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا کہ نیا ریکارڈ بن گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکے مالک اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ذاتی دولت میں کمی کا نیا ریکارڈ قائم…

طالبان حکومت کا بیوٹی پارلرز اور خواتین دکانداروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کابل:افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز اور خواتین دکان داروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان میں خواتین کو بیوٹی سیلون بند کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دی ہے۔ تجارتی مراکز میں خواتین…