Browsing Category

کالم

ہیرو،ولن یا شعبدہ باز…؟

سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کے بعدپوری قوم،ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں غم و رنج کے عالم میں ڈوبی ہوئی تھیں کہ ایسے میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نے بے تحاشہ نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔لوگ اس شش و پنج میں مبتلا…

ارشد شریف، وہ کون تھا؟

محمد حنیف آج سے گیارہ سال پہلے پاکستان کا ایک صحافی گھر سے سوٹ بوٹ پہن کر کسی ٹی وی شو میں شریک ہونے کے لیے نکلا۔ سلیم شہزاد دفاعی امور اور دہشت گردی کے بارے میں رپورٹنگ کرتا تھا۔ اس زمانے میں وردی اور دہشت گردی والا نعرہ ابھی ایجاد نہیں…

انسانی خدمت کی امین۔۔ہلال احمر کی نئی قیادت

وقار فانی مغل درویش قناعت پسند ہوتے ہیں۔ انہیں اس حقیقت کا احساس ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کسی بھی عبادت سے کم نہیں ہو سکتی۔درویشوں کے دلوں میں انسانیت کے لئے ہمدردی ہوتی ہے اور وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کے دکھ کم اور سکھ زیادہ کریں۔ وہ…

سیلاب زدہ علاقوں میں ہلال احمرکی امدادی سرگرمیاں

وقار فانی امسال جون میں طویل مون سون کے دوران ریکارڈ بارش ہوئی جس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا۔ ملک کے جنوبی اور وسطی حصے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں ناقابل تلافی نقصان…

شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر

افشاں نوید میرے مولا! تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے۔۔۔ وہ شازیہ خشک تھیں۔۔۔ شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر دو روز قبل معمول کے ہفتہ وار درس کی محفل تھی ۔ ایک خاتون نے دو تین بار ہاتھ آٹھایا کہ مجھے بھی کچھ بات کرنا ہے۔ میں نے…

ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

فہیم خان تاریخ پاکستان پر 6 ستمبر 1965ء کا دن گہرے نقوش چھوڑ گیا، یہ وہ دن تھا جب بھارتی جارحیت کا پاکستانی افواج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔اس دن ہماری بہادر افواج نے ثابت کر دیا کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ آج…

بنوں مظاہرین کو7 گز لمبا سلیوٹ

سبوخ سید ‏بنوں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیر اہتمام یہ مظاہرے بنوں کے مسائل کے حل کے لیے نہیں ، تعلیم ،صحت ، مہنگائی ، بے امنی ، فرقہ واریت ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نہیں ۔ خواتین کو پارک سے روکے جانے کے لئے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ مظاہرے میں…

یقین ہوتو کوئی رستہ نکلتاہے

فہیم خان  ہم اپنے سہانے اوربہتر مستقبل کے لیے بہت سے خواب دیکھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن اکثر ہمارے خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں اور یہ عموماً اس وقت ہوتاہے جب ہم خود پر بھروسہ کرکے کمزور پڑ جاتے ہیں کیونکہ جب ہمارے خواب پورے نہیں ہوتے تو ہم…

یوم آزادی اور نوجوانوں کی فوج

وقار فانی اس بار14 اگست کو ہم 75واں یوم آزادی منائیں گے،آزادی کی یہ نعمت ہمیں بڑی صعوبتوں،لازوال قربانیوں اور شبانہ روز کی محنت سے ملی۔یقین کیجئے وطن کی پاسبانی،وطن کی خدمت اور اس کی حفاظت جان و ایمان سے بھی افضل ہے۔ ، 14 اگست کو پاکستان…

لمپی اسکن والے جانوروں کا گوشت؟

ولید بن مشتاق مغل ملک بھر میں اس وقت بڑے جانوروں ( بھینس، گائے) عمومی طور پر گائیوں میں لمپی اسکن ( ایل ایس ڈی) کی بیماری پھیل رہی ہے لمپی اسکن کی بیماری عمومی طور پر گائیوں میں پائی جاتی ہے جبکہ بھینسوں میں بھی یہ بیماری رپورٹ ہوئی ہے۔ یہ…