Browsing Category

کھیل

اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری

میرپور: سابق کپتان معین خان کےبیٹے اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔ یہ ان کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ اعظم خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگر کی نمائندگی کررہے ہیں،میرپور میں کھیلے گئے میچ میں…

پہلا ایک روزہ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہراکردیا

کراچی: پہلا ایک روزہ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہراکردیا اورسیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی، پاکستان کےکپتان بابراعظم، فخر زمان اورمحمد رضوان نے نے نصف سنچریاں بنائیں۔ پاکستان نے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے…

پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی، دونوں کپتانوں کی شرکت کی اورترافی کی نقاب کشائی کے بعد تصاویر بنائیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد ایک روزہ میچز کو فیصلہ کن بنانے کےلئےنو…

ابوظہبی ٹی10 لیگ ، کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات کاآغاز

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی میڈیا میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ موصول…

سرفرازکا مسلسل بنچ پر بٹھانے کا غصہ، زیادہ رنز کا ریکارڈبنالیا

فوٹو : اے ایف پی کراچی: سرفرازکا مسلسل بنچ پر بٹھانے کا غصہ، زیادہ رنز کا ریکارڈبنالیا،نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں 317 رنز بنا ڈالے۔ سابق کپتان کو انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچزکی سیریز میں محمد رضوان کے باربار ناکام ہونے کے باوجود…

کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 408 رنز بناکرپویلین لوٹ گئی ، کیویز کو41 رنز کی برتری

  کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 408 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، کیویز کو قومی ٹیم پر 41 رنز کی برتری حاصل ہے۔ چوتھا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے…

دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے

کراچی: دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئےسنچری میکر سعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں جب قومی ٹیم کو اب بھی 42 رنزکے خسارے کاسامنا ہے۔ تیسرے دان کا پاکستان نے 154 رنز تین کھلاڑی آوٹ سے آغاز کیا تاہم 182 رنزپراچھا…

رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا

فوٹو: فائل لاہور: رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا، سابق چیئرمین پی سی بی نے نئی مینجمنٹ کے فیصلے پر افسوس کااظہار کیا۔ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ سخت نالاں، کہا افسوس…

کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈنے اننگز ڈیکلیئرکردی، قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل

فائل:فوٹو   کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز بناکر ڈکلیئرکردی کیویز نے قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے…