Browsing Category

دلچسپ و عجیب

یہ نا تو مرد اور نا ہی عورت لگ رہی ہے،بھارتی سیاستدان کی مودی کے حلیے پر تبصرے نے تنازع کھڑا کردیا

فوٹو:سوشل میڈیا ممبئی :سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان کرتی آزاد کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلیے پر تبصرے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترینامول کانگریس کے رہنما اور سابق ممبر لوک سبھا کرتی آزاد نے…

شادی کے دن دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسے برسا دئیے ،ویڈیووائرل

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: بھارت میں شادی کے عین موقع پر دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسوں کی بارش کردی ۔ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شادی کے دوران دلہا اور دلہن میں لڑائی نوشہ کی جانب سے دلہن کو زبردستی مٹھائی کھلانے کے…

آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں

فائل:فوٹو صوفیہ: بلغاریہ کی آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں سامنے آگئیں جن میں انہو نیبچوں کی قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کرنے اور بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی پیش گوئیاں کی…

بلی پالنے کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف

فائل:فوٹو بلیاں پالتو جانوروں کی فہرست میں سب سے مقبول ترین جانور ہے۔ ہم میں سے کئی افراد بلیاں پالنے کے شوقین ہوتے ہیں یا انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ اب بلی پالنے کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف کردیاگیاہے ۔ جاپان میں…

پرندوں کو دیکھنا یا ان کی چہچہاہٹ سننا ذہنی صحت کے لئے مفید ہوسکتی ہے ،تحقیق

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: محققین کاکہناہے کہ ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ پرندے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا افراد میں بہتری کے لیے مدد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج دنیا بھر کے لوگوں پر مبنی ہیں۔ ان…

چارلس ڈارون کے قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع

فائل:فوٹو لندن: مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔ یہ دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن ااف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب…

ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو سڈنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ موٴثر ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین موٹاپے…

سائنس دانوں کی بالاآخر سب سے اونچے درخت تک رسائی

فائل:فوٹو برازیلیا: کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالاآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔ شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔ سائنس دانوں نے…

رحم دلی، ہمدردی اور مدد کا جذبہ صحت کے لئے مفید قرار،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ماہرین کاکہناہے کہ جو لوگ اپنی ذات سے بلند ہوکر دوسروں کی مدد کا رویہ رکھتے ہیں ان کی دماغی صحت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے اور وہ قدرے مسرور رہتے ہیں۔ ماہرین ایک عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ رحم دلی، فراغ…

ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو خوش آمدید کہنے کی ادانے دل جیت لئے

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو ویلکم کرنے کرنے کی ادانے سب کے دل جیت لئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو خوش آمدید کہنے اور…