Browsing Category

جرائم

میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل

فیصل آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور مواد کے مطابق فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے شادی سے انکار پر طالبہ کو اغواء کیا۔ ملزم…

سفاک بیٹے نے 2ہزارروپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سفاک بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ باپ کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ لاہور کے علاقہ کاہنہ میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا ۔ پولیس کا…

یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور: یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، معجزانہ طور پر بچ گئی، طلبہ نے زخمی حالت میں فوری اسپتال پہنچایا۔ طالبہ نے خود کشی کی کوشش لاہور کی ویمن یونیورسٹی میں کی، فزکس کی طالبہ نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تاہم…

لاہور سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عدالت کی سخت وارننگ کام کرگئی،طالبہ صبح اغوا ہوئی رات کوبازیاب ہوگئی لاہور کے علاقے شاد باغ سےاتوار کی صبح اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب کرلی گئی دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا…

دعا زہرہ کا نکاح پڑھوانے والا نکاح خواں گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) دعازہرا کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نےنکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا۔۔ بوگس نکا ح پڑھایاگیا تھا۔ دعا زہرہ نے کراچی سے لاہور آ کر ایک لڑکے سے شادی کی تھی۔ نکاح کے وقت دعویٰ کیاگیا تھا کہ لڑکی…

اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں، رپورٹس کے مطابق اوکاڑ ہ میں قتل ہونے والی لڑکی کو بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر قتل کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں قتل ہونے والی 22 سالہ سدرہ فیصل…

بھائی نے 4 ہزار روپے کیلئے سگی بہن کو قتل کردیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد(طیبہ خان) اوکاڑہ میں سفاک شخص نے صرف چار ہزار روپے ادھار کی خاطر حقیقی بہن کو قتل کردیا.  قتل کی یہ لرزہ خیزواردات اکاڑہ کے نواحی علاقے مپا لکے میں کی گئی جہاں مقامی شخص ذوالفقار نے بہن کو قتل کیا۔

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے بردار نسبتی کو قتل کر دیا گیا

درگئی(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے بردار نسبتی کو قتل کر دیا گیا، قتل کی لزرہ خیز واردات سخاکوٹ میں کی گئی. ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے برادر نسبتی شہزادہ خرم کو سخاکوٹ تور پل کے قریب فاٸرنگ کرکے…

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث اس کا بھائی لاہور ہائی کورٹ سے بری

فوٹو: فائل ملتان : قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث اس کا بھائی لاہور ہائی کورٹ سے بری ہو گیا، ماڈل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بنچ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو اس…

فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا

فوٹو: فائل جبران خان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا،لاپتہ ہونے والے جبران خان کے بھائی عدنا ن خان نے تھانہ شہزاد ٹاون میں گمشدگی کی درخواست دے دی۔ تھانے میں دی گئی درخواست میں عدنان خان…