Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، مشترکہ اعلامیہ میں8ارب ڈالر پیکیج کا ذکر نہیں ہے
فوٹو: سعودی گزٹ فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، مشترکہ اعلامیہ میں8ارب ڈالر پیکیج کا ذکر نہیں ہے، تاہم تین ارب ڈالرکی مدت میں توسیع اور رقم بڑھانے کا کہا گیاہے،سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری…
ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز عید تھی تاہم ہزارہ ڈویژن کے 8اضلاع میں بھی آج ہی عید ہے۔
کراچی، لاہور، راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے…
شیخ رشید کی وگ اتار کرلانے والے کےلئے50 ہزار روپے انعام
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید پر ذاتی نوعیت کے حملے کرنا شروع کردیئے ہیں اس کااظہار بھی پریس کانفرنس میں کیا گیا۔
حنیف عباسی نےراولپنڈی میں پریس کانفرنس میں کہا شیخ رشید کی وگ اتار…
پاکستان میں عیدالفطر منگل کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عیدکا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالفطر منگل کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے باضاابطہ اعلان کردیا۔
شوال المکرم چودہ سو تینتالیس ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال…
مدینہ واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج، شیخ راشد گرفتار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مدینہ واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج، شیخ راشد گرفتار، عامرشہریوں کی درخواستوں پر تھانہ فیصل آباد اور تھانہ نیوائر پورٹ اٹک میں مقدمات درج کئے گئے جب کہ رکن قومی اسمبلی شیخ راشد کو وطن…
شہبازشریف حکومت کا بڑا یو ٹرن، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان واپس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف حکومت کا بڑا یو ٹرن، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان واپس ، وزیراعظم شہبازشریف نے چار دن قبل یکم مئی سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کااعلان کیا تھا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس موخر کرنے کی درخواست
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف کی سپریم کورٹ سے آئین کے آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس موخر کرنے کی درخواست، صدارتی ریفرنس میں تاحیات نااہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ سے تشریح کرنے کا کہا گیا تھا۔
سپریم…
مئی میں اسلام آباد مارچ! تاریخ کا اعلان بعد میں کرینگے ، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف مارچ کے لیے مئی کے آخری ہفتے میں کال دی جائے گی۔
ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد کے لیے کال پر…
عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز
فوٹو: فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز کا کہنا تھا ایسا کرنے میں ملک کا ملک کا فائدہ ہے۔
گورنر ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو…
حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیااسپیکر قومی اسمبلی نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔
گورنر ہاوس لاہور میں ہونے…