Browsing Category

نیشنل

عمران خان تمہیں آخری دفعہ کہہ رہا ہوں حرکات سے باز آجاو، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو خونی مارچ کا بیان واپس نہ لینے کی صورت میں گھر سے نہ نکلنے دینے کی دھمکی، سابق وزیراعظم کو کہا عمران خان تمہیں آخری دفعہ کہہ رہا ہوں حرکات سے باز آجاو، وزیر داخلہ رانا ثناء…

رانا ثنا اللہ فرح گوگی کو ڈھونڈ کر واپس لے آہیں گے، مریم نواز

فتح جنگ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو اتنی تکلیف اپنی حکومت جانے کی نہیں جتنی شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔ فتح جنگ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاعمران خان اپنے دور میں بہت…

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول کو فون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول کو فون،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ،ٹیلی فونک رابطہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی وزیر…

علیم خان مجھ سے مناظرہ کرو، عمران خان تمہارا لیول نہیں، فیاض چوہان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نےعمران خان کو چیلنج دینے پرعلیم خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا،کہا علیم خان مجھ سے مناظرہ کرو، عمران خان تمہارا لیول نہیں، فیاض الحسن چوہان کاعلیم خان کے بیان پر ردعمل۔ پاکستان تحریک…

علیم خان عمران خان کے انٹرویو پر تلملا اٹھے،ٹی وی مناظرے کا چلینج دیدیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) علیم خان عمران خان کے انٹرویو پر تلملا اٹھے،ٹی وی مناظرے کا چلینج دیدیا کہا ہے عمران خان کے ساتھ ان الزامات پر کسی بھی چینل پر مناظرے کےلئے تیار ہوں۔ علیم خان نے عمران خان کے انٹرویو کے ردعمل میں کہا کہ عمران خان…

حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،بجلی 2روپے 86پیسے مہنگی کر دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،بجلی 2روپے 86پیسے مہنگی کر دی گئی،کے الیکٹرک کےلئے ایک روپے اڑتیس پیسے فیول ایڈاجسٹمنٹ کی گئی ہے۔ پاکستان کے غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اوپر سے…

علیم خان راوی پر 300 ایکڑ زمین لیگل نہ کراسکنے پر ناراض ہوئے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ن لیگ کی سازش اور افغان صورتحال، اسی لئے چاہتا تھا انٹیلیجنس سربراہ تبدیل نہ ہو، عمران خان نے کہا انہیں گزشتہ سال جولائی میں پتا چلنا شروع ہو گیا تھا. عمران خان نے ایک پاڈ کاسٹ انٹرویو میں…

دھمکی آمیز خط پر حکومتی نہیں عدالتی کمیشن بنایا جائے، تحریک انصاف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دھمکی آمیز خط پر حکومتی نہیں عدالتی کمیشن بنایا جائے، تحریک انصاف نے حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا ہے. اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور فرخ حبیب نے پریس کانفرنس میں…

پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ کا کہنا ہے صرف ڈیزل پر پاکستان کو 70 ارب روپے نقصان ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں اس…

عمران خان گوگی اور شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان گوگی اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کا پھیلایا گند اور غلاظت صاف کر رہے ہیں۔ وزیر…