Browsing Category

نیشنل

عمران نیازی کی خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے عمران نیازی کی خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، شہبازشریف بولےایک شخص کی انا، تکبر ، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں خطاب کو…

جتنے مرضی کنٹینرز لگاو حقیقی آزادی کے حامی اسلام آبادپہنچیں گے، عمران خان

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جتنے مرضی کنٹینرز لگاو حقیقی آزادی کے حامی اسلام آبادپہنچیں گے، عمران خان نے کا کہنا تھا کہ بیس لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد آئیں گے۔ عمران خان نےایبٹ آباد کے…

تارکین وطن پاکستان میں افراتفری پھیلانے سے گریز کریں، ایف آئی اے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بیرون ملک مقیم صحافی سمیع ابراہیم کے خلاف انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں بیرون ملک مقیم…

مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج کی طرف سے کہا گیاہے کہ مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے ملک میں جاری سیاسی…

علماکی منتخب حکومت کیخلاف بیرونی سازش کی عدالتی تحقیقات کی حمایت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے ، علمائے کرام کی منتخب حکومت گرانے پر تشویش، بیرونی سازش کی عدالتی تحقیقات کی حمایت سامنے آئی۔ اسلام…

عمران نیازی کے سی پیک منصوبوں کےفرانزک آڈٹ پر چینی ناراض ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران نیازی کے سی پیک منصوبوں کے فرانزک آڈٹ پر چینی ناراض ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیاز ی کے سی پیک منصوبوں کے فرانزک آڈٹ کرنے سے سی پیک کا برا حال ہے اور چینی…

حکومت نے سپریم کورٹ سے پیکا ایکٹ بحالی کی پٹیشن واپس لے لی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے میڈیا کے دباو پر پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کی سپریم کورٹ میں دائر کردہ پٹیشن واپس لے لی۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہے یہ اقدام ہماری پالیسی کے خلاف تھا وزیراعظم کے حکم پر پٹیشن والی لے لی گئی…

عامر لیاقت نشئی، عیاش ہے، تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عامر لیاقت نشئی، عیاش ہے، تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ، تیسری بیوی دانیہ شاہ نےٹی وی اینکرسے تنسیخِ نکاح کادعویٰ دائر کردیا، 11 کروڑ روپے سے زائد حق مہر اور نان نفقہ لینے کا کہا گیاہے۔ دانیہ شاہ کی طرف…

پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ بھجوادی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ بھجوادی، متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر ایئرفورس کا خصوصی طیارہ سی-130 افغانستان روانہ ہوا۔ افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور…

شاہد آفریدی کو شہباز شریف کو مبارکباد دینے کی وضاحت کیوں دینا پڑی ؟

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق کپتان شاہد آفریدی کو شہباز شریف کو مبارکباد دینے کی وضاحت کیوں دینا پڑی ؟سوشل میڈیا پراپنے خلاف مہم پرشاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو پیغام میں سارے معاملے کی اچھے…