پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ جعلی پارلیمنٹ ہے، محمود خان اچکزئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔محمود اچکزئی نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ جعلی پارلیمنٹ ہے، پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے…