شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی!-->!-->!-->…