ایرانی خاتون نے لندن میں فلم فیسٹیول کا انعام جیت لیا
لندن(ویب ڈیسک)ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات کو لندن اسکرین پاور فلم فیسٹیول میں چائلڈ آف ارتھ یا فرزند زمین نامی فیلم کی!-->!-->!-->!-->!-->…