سوئی ہوئی خاتون کے کمرے میں زبردستی گھسنا، اتنا اندھا انتقام؟مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک خاتون کے کمرے میں دروازہ توڑ کر زبردستی گھس آنا جب وہ سو رہی ہو، کیا انتقام کی آگ واقعی اتنا اندھا کردیتی ہے کہ انسان اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے؟
میڈیا کو!-->!-->!-->…