چینی گروہ،پاکستانی لڑکیوں کی عصمت فروشی،19 گرفتار، مزیدانکشافات
لاہور(ویب نیوز) پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور انہیں چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں ایف آئی اےکے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مکروہ دھندے میں ملوث 8!-->!-->!-->!-->!-->…