اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا،ایرانی…

فوٹو:فائل تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں اسرائیلی جارحیت کا قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کا ایٹمی…

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اور پیڑول کی قیمت فی لیٹر 258 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت نے اوگرا اور متعلہ وزارتوں کی سفارشات کی بنیاد پر…

حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب

فوٹو : پی آر مکہ : حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف تھے. حجاج کرام کی بے لوث خدمت کرنے پر پاکستان کے خوبصورت شہر کوٹلی ستیاں سے…

تہران پر اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید

فائل:فوٹو تہران :ایرانی دارالحکومت تہران پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید ہوگئے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز تہران پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں سپاہ پاسداران کے انٹیلی…

امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے،صدر ٹرمپ کاعندیہ

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ امریکی ٹی وی کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرا گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ "یہ ممکن ہے کہ ہم ایران اور…

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا

فائل:فوٹو ریاض: خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج ہوگا۔ اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کی وجہ سے ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ خیلج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد…

ایران کا الصبح اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ، درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے ، 5 اسرائیلی ہلاک،300 زخمی…

فائل:فوٹو تہران :ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 5 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ تارہ حملے میں حیفہ پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور؛ اسرائیل کے حملے جاری، شہداء…

فوٹو:فائل نیویارک/غزہ : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی سے متعلق ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 149 ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ امریکہ سمیت 12 ممالک نے اس کی مخالفت کی۔…

اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ…

اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…