آم غذا بھی اور شفا ء بھی ! تحقیق نے ثابت کردیا
اسلام آباد(نیٹ نیوز) آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہتر ہو جاتاہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے ماہرین نے اس کا عملی…