کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ،وسرے ملکوں کو تبصروں سے گریز کرنا چاہیے،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، دوسرے ملکوں کو تبصروں سے گریز کرنا چاہیے، پاکستان اپنے اندرونی مسائل خود حل کرسکتا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا…