سب کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہ
فوٹؤ:اسکرین گریب
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو 13 فیصد تک لے کر جائیں گے، معیشت کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریٹیلر اور ہول سیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مقصد بوجھ بانٹنا ہے، سب کو…