کریڑ
محبوب الرحمان تنولی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ لوہر تناول میں ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں جدا کرنے والی پٹی پر واقعہ ایک تاریخی گاوں کانام کریڑ ہے، اس کی آبادی 4 ہزار نفوس سے زائد ہے،جہا ں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد15 سو سے…