میں نوبل انعام کاحق دارنہیں ہوں،عمران خان
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ نوبل انعام کے حق دار نہیں ہیں، برصغیر میں انسانی ترقی اور امن کو راستہ دینے والا نوبل پرائز کا صحیح اہل ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی!-->!-->!-->…