امریکی صدر جوبائیڈن نے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لوکاکہناہے کہ ، امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔رقم سے پاکستان کو اپنی معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے…