قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اوراسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اورحماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظورکر لی گئی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری دنیا اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر اشکبار ہے فلسطین آج ایک مقتل گاہ بن چکا ہے، وہاں…