ٹی20 ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے ماضی کے جھروکوں سے
فائل:فوٹو
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز 2007 میں کیا، میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت اب تک 6 بار مقابل آچکے ہیں، بلو شرٹس نے 5 میں فتح پائی، ایک میچ میں گرین شرٹس سرخرو ہوئے۔
رواں برس روایتی حریفوں کی ٹیمیں…
پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی
فوٹو : فائل
میلبرن : پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے، میچ بارش ہونے کا امکان کم ہو گیا ہے.
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسم بہتر ہوا ہے گراونڈ میں ہوا چل رہی ہے اور سورج کبھی نکلتا ہے کبھی چھپ…
بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے سے ہرادیا
میلبرن: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے سے ہرادیا، آخری اوور 16 رنز درکار تھے نواز نے 2 کھلاڑی آؤٹ کئے مگر ایک نوبال اور 2 وائیڈ بال دے کر جیتا ہوا میچ ہار دیا.
کوہلی نے شاندار بیٹنگ کی اور 82 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ…
پاک بھارت میچ، ایک گھر میں ‘دو قومی نظریہ’ موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر
فوٹو : فائل
لاہور : پاک بھارت میچ، ایک گھر میں 'دو قومی نظریہ' موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر ، دکھائی دئیے ہیں ایک بھارت اور دوسرا پاکستان کا سپورٹر ہے.
اس حوالے سے نجی ٹی وی نے گوجرانوالہ کے ایک جوڑے کا پوائنٹ آف ویو دیا تو واضح ہوا کہ دو…
پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم
میلبرن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم نے کہاٹی20 ورلڈ کپ میں پاک۔بھارت میچ کا سب کو انتظار ہے۔
پاکستانی کپتان نے کہا موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، بطور کھلاڑی اور کپتان میں…
پاکستان کی باولنگ اچھی ہے تو ہماری بیٹنگ بہتر ہے، روہت شرما
میلبرن:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان کی باولنگ اچھی ہے تو ہماری بیٹنگ بہتر ہے، روہت شرما کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کے حوالے سے پریس کانفرنس۔
روہت شرما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کو بہت چیلنجنگ قرار دیتے…
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں 6 مرتبہ آمنے سامنے آئیں
فوٹو: فائل
میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ،پاکستان انڈیا آج آمنے سامنےہوں گے پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے میلبرن کرکٹ گراونڈ پر،فریقین نے تیاریاں مکمل کرلیں، بارش کا امکان بھی موجود ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک انڈیا…
انگلینڈ کا افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں جیت سےآغاز
پرتھ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کا افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں جیت سےآغاز کیا۔
افغان بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی پوری ٹیم صرف 113 رنز بناسکی ، انگلینڈ نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے…
تختی ڈالنے والے اہلکار معطل، صالح محمد کو جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد: رکن اسمبلی صالح محمد کے گلے میں تختی ڈالنے والے اہلکار معطل، صالح محمد کو جیل بھیج دیا گیا جبکہ کےپی اہلکار کو پیٹنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو انمامات دینے کااعلان سامنے آیا ہے۔
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے مانسہرہ…
عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا، انھوں نے کہ حکومت سے الیکشن کی طرف جانے کی امید نہیں ہے۔
اسلام آباد میں رہائی پانے والی پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی…
توشہ خانہ کیس کے تحریری فیصلے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے تحریری فیصلے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ عمران خان کے گوشوارے بینک ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے، عمران خان گوشواروں میں کیش اور بینک کی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل کرنے پر اعتراض عائد کردیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل…
نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی
فوٹو: آئی سی سی
سڈنی: نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی، 201 رنز کے تعاقب آسٹریلوی ٹیم 111 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔میکسویل نے سب سے زیادہ 28 رنز بنائے بنائے.
ڈیوڈ وارنر 5، کپتان ایرون فنچ 13، مچل مارش 16، مارکس…
عمران خان کو مائنس نہیں کیا جا سکتا،فواد چودھری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے کی کاپی نہیں تو فیصلہ کیسے سنایا گیا اور اراکین نے دستخط کہاں کیے؟پاکستان کی واحد وفاقی جماعت کے سربراہ کو نااہل کیا گیا اور عمران خان…
عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، سماعت پیر کو ہو گی۔
عمران خان…
تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ
فائل:اے ایف پی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، یہ مقدمہ فیض آباد میں احتجاج کرنے پر درج کیاگیاہے۔
گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج و توڑ پھوڑ پر فیصل جاوید اور توڑ پھوڑ پر…
کم قیمت فضائی سفر کیلئے نئی ائر لائن فلائی جناح کا یکم نومبر سے آعاز
کراچی : اندرون ملک کم قیمت فضائی سفر کیلئے نئی ائر لائن فلائی جناح کا یکم نومبر سے آعاز، تمام سہولیات متعارف کرانے والی ائرلائن نے یکم نومبر 2022سے کمرشل پروازوں کا آغاز کرے گی۔
ابتدائی طور پر اندرون ملک 4روٹس کے ذریعے فضائی آپریشن شروع…
انور مقصود کا ڈرامہ ‘ساڑھے 14 اگست’ پہنچ گیا اسلام آباد میں
فوٹو :میڈیا ہائپ
کراچی : انور مقصود کا ڈرامہ 'ساڑھے 14 اگست' پہنچ گیا اسلام آباد میں ، پاکستان کی آزادی کے 75سالہ تقر یبات کے موقع پر انور مقصود کے تحریر کر دہ ساڑھے 14 اگست ڈارمے کی 100 پرفارمنس نے تاریخ رقم کر دی۔ ساڑھے 14 اگست نے 17…
جیلوں سے بھاگنے والے عمران خان کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے۔الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ چوک چوراہے میں ہوگا یا میز پر، 30 نومبر سے پہلے ہوگا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
قلات بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار موقع پر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ لیویز حکام نے…