امر یکہ اورافغان طالبان مزاکرات کادوسرا دور اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق ہو گیاہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان معاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کے درمیان دفتر خارجہ میں…

وفاقی کابینہ نے راحیل شریف کے این او سی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے میڈ یا رپورٹس میں ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں راحیل شریف…

تیسرا ونڈ ے !بھارت نے اسٹریلیاکو7وکٹوں سے ہرار دیا

میلبرن(ویب ڈیسک) بھارت نے اسٹریلیاکو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین نے 87 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف فتح دلوادی، جادھیو 61 پر ناٹ آوٹ رہے، اسپنر یزویندر چاہل نے 6…

پرنس سلطان یونیورسٹی ریاض میں سیمینار

الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارالحکومت الریاض میں پرنس سلطان یونیورسٹی کے کمیونیکیشن اور نیٹ ورک انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام “Set and Get Your Goal” کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی یونیورسٹی کے…

سپریم کورٹ کا سکولوں کی فیسیں کم کرنے کا حکم نامہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق 20 فیصد کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اُن اسکولوں پر ہوگا جو 5 ہزار سے زائد…

زیر التواء مقدمات کا قرض اتاروں گا،نامزدچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے بطور چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی کوشش کروں گا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے…

جدہ میں پاکستانی کنو کی نمائش و تشہری مہم

جدہ (ابرار تنولی) پاکستان قونصلیٹ جدہ کی جانب سے پاکستانی کنو کی ایک ہفتے کی تشہیری مہم کا آغازکیا تاکہ اس پھل کو سعودی مارکیٹ میں فروغ دیا جاۓ۔ تشہیری مہم کا افتتاح نائب چیئرمین جدہ چیمبر  مازن محمد ابراھیم بترجی اور پاکستان کے قونصل جنرل…

جدہ میں پاک سعودیہ تجارتی مشن کا اجلاس

ریاض (ابرار تنولی )جدہ میں سعودی اور پاکستانی تجارتی مشن کا 2 روزہ اجلاس ھوا۔ 36 پاکستانی اور 80 سعودی غذائی اور تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں نے دو طرفہ تجارت بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے سعودی برآمدی فروغ اتھارٹی (سیڈا) میں…

سعودی عرب میں پاکستانیوں کا کر کٹ گالہ

الریاض (ابرار تنولی) پاک یونائیٹڈ کرکٹ گالہ تفریحی تقریب میں تبدیل ، ریاض میں موجود پاکستانیوں نے بھرپور شرکت۔  تفصیلات کے مطابق ریاض کے کنٹری کلب کرکٹ گراونڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے…