مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اورپھر تماشا دیکھو ،شاہ محمود قریشی

مظفرآباد (زمینی حقائق) وزیر‌خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اور تماشہ دیکھو ،چیلنج کرتا ہوں کیا عمران خان کی طرح نریندر مودی سری نگر جاکر کشمیریوں سے خطاب کرکے دکھاو۔ شاہ محمودقریشی نے مظفرآباد میں جلسے سے خطاب

واشنگٹن کے حساس مقامات اور وائٹ ہاﺅس سے اسرائیلی جاسوسی آلات برآمد

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں نصب آلات موبائل فون سے ان کی موجودگی کا مقام، شناخت اور ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔ امریکی صدر کی رہائش گاہ اور واشنگٹن ڈی سی کے کچھ اور

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا، عون چوہدری مشیرکے عہدے سےبرطرف

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ عون چوہدری کو مشیرکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے مختلف امور پر تحفظات کےسبب اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو

کشمیرکا مسئلہ حل نہ ہوا تو دنیا پر اثر پڑے گا، عمران خان

مظفر آباد (زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا سے کہتاہوں کہ ہندوستان کے ہٹلر کو روکو ، مودی جو کشمیر میں کررہاہے اس کا ردعمل آئے گا۔ عمران خان نے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا

صوبائی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئین کا احترام تھا، ہے اور رہے گا ہم صوبائی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیں گے۔ آج قومی اسمبلی میں بولتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے سے

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں بغیر عبایہ خواتین توجہ کا مرکز بن گئیں

فوٹو :اے ایف پی اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جدیدیت کی کوئی جھلک نظر آہے اور دنیا اسے محسوس نہ کرے یہ کیسے ہوسکتا ہے، بغیر عبایہ ریاض میں چلتی پھرتی خواتین بھی خبر بن گئیں. مناہل اس حوالے سے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے

آرمی چیف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات

راولپنڈی(زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے سعودی وزیر دفاع و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی نے ملاقات کی ہے. آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)

صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (زمینی حقائق) صدر مملکت عارف علوی کا اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور مخالفانہ نعرہ بازی کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب. عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر توجہ دینے اور مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا.

افغانستان میں امریکی ناکامی کاالزام پاکستان پرلگانا غیر منصفانہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ نہ لڑتے تو ہم دنیا کا خطرناک ملک نہ ہوتے۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان