میری زندگی کااصول ہے ، پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا اصول ہے میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا۔
وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایچی سن کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی جہاں خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کا اصول ہے،!-->!-->!-->…