چوہدری نثار نے درباری پن کی بجائے عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا چوہدری نثار علی نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی نیا آغاز ہے انھوں نے اقتدار اور درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی۔
چوہدری نثار کی مسلم لیگ ن سے علیحدگی پر اپنے ایک بیان میں!-->!-->!-->!-->!-->…