چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 7 مئی کو ہو گا، رویت ہلال کمیٹی
اسلام آباد (زمینی حقائق )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہو گا۔
حافظ رضوان احمد غلزہی چاند دیکھ رہے ہیں۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے!-->!-->!-->!-->!-->…