”نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام“ کی رجسٹریشن میں توسیع

اسلام آباد:(ویب ڈیسک )اپنا گھر لینے والوں کیلئے خوشخبری”نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام“ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان نادرا کے مطابق ”نیا پاکستان ہاوسنگ“ پروگرام کے لئے 14 لاکھ سے زائد درخواستیں

شام میں حملے پرامریکی ایکشن، ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکہ نے ترکی پر پابندیاں عائد کر دی ہیں یہ اقدام شام میں کْرد ملیشیا پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے اٹھایا گیا، امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کیلیے مکمل تیار ہیں۔

حراست میں ہلاکت، صلاح الدین کے والد نے پولیس کو معاف کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)رحیم یار خان میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے مشہور کیس کا ڈراپ سین، مقتول کے والد نے بیٹے کے قتل کے مقدمے میں شامل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا۔ میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرنے والا یہ کیس قتل کے

ایران سے مصالحت ، وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقاتیں

فوٹو ۔ عمران خان آفیشل ریاض (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ،ایران کے ساتھ بات چیت سے آگاہ کیا۔ ایران کے دورے کے بعد اب وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچے ہیں

مقبوضہ کشمیر، سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہوگئے وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اورولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ نورخان ایئر بیس سے وزیراعظم سعودی عرب روانہ ہوئے کے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ذولفی بخاری

آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے، پریت سنکھ

لدھیانہ( نیٹ نیوز) سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ دنیا بھر کی طر ح اب ہندوانتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے خلاف بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے

خاتون ٹیچر کے خلاف 13سالہ طالب علم سے زیادتی کا مقدمہ درج

رحیم یار خان(نیٹ نیوز) پولیس ٹیچر ویڈ یو بنا کر سٹوڈنٹ کو بلیک میل کرتی رہی، پولیس نے خاتون ٹیچر کیخلاف طالبعلم سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ یہ مقدمہ رحیم یارخان میں تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے 58 سالہ خاتون ٹیچر ثمینہ کیخلاف 13

خورشید شاہ کے 3اکاؤنٹس سے28کروڑ روپے نکل آئے

سکھر(ویب ڈیسک)خورشید شاہ کے 3 بینک اکاوٴنٹ مل گئے ہیں جس میں 28 کروڑ روپے ہیں، خورشید شاہ سے پوچھا کہ آمدن کے ذرائع بتائیں تو کہتے ہیں خاندان سے پوچھ لو،نیب پراسیکیورٹر کااحتساب عدالت میں موقف سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، شہزادی نے پاکستانی لباس زیب تن کررکھا تھا۔ ایوان صدر پہنچے پر برطانوی شہزادہ