جدہ،رضوان سعید شیخ نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو اسنادتقرر پیش کیں

جدہ(شاہ جہان شیرازی)او آئی سی اور. او آئی سی کے تحت دیگر بین الاقوامی تنظیموں کیلئے پاکستان کے نومنتخب مستقل نمائندے ، سفیر رضوان سعید شیخ نے جدہ میں تنظیم کے صدر دفتر میں سیکرٹری جنرل ، او آئی سی ، ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کو اپنی

سعودی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آلِ سعود انتقال کرگئے

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آلِ سعود انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان نے سوموار کو ان کی وفات کی اطلاع دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے)

طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا،سندھ میں طلبہ یونینز بحال کرنے کی منظوری

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک) طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےطلبہ یونین بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضی وہاب نے بتایا

موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظر نامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا بھر کی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ (آؤٹ لک) ’منفی‘ سے تبدیل کرکے ’مستحکم‘ قرار دے دیا ہے۔

پہلے نیا وزیراعظم، پھر آئینی ترمیم ہو گی، بلاول کی قانون سازی کی مشروط حمایت

فوٹو: آن لائن اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا اور پھر آئین میں ترمیم ہوگی۔ پمز اسپتال میں اپنے والد آصف علی زرداری کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو

بیوروکریسی اپنی ذمہ داریاں جہاد اور قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرے، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے ملاقات کی، اس موقع پر ملاقات میں اسپیشل اسسٹنٹ برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے

ایڈیلیڈ ،پاکستان کواننگز اور 48 رنز سے شکست،آسٹریلیا کا کلین سوئپ مکمل

ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک) آسٹڑیلیانے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اننگز اور 48 رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی ۔ ایڈیلیڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کا مجموعی اسکور 3 وکٹوں

پاک بحریہ کے تعاون سے دسویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں آغاز ہوگیا

فوٹو : پاک بحریہ اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے زیرِ انتظام اور پاک بحریہ کے تعاون سے دسویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں آغاز ہوگیا ہے۔ https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1201417827783204865

ایران نے پاکستانیوں کےلیےای ویزہ سسٹم شروع کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزہ سسٹم شروع کر دیا،ایرانی سفارتخانے صوبوں میں ایرانی قونصل خانے ای ویز ےجاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویز ا جاری کرنے

طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے جامعات میں طلبہ یونین کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ طلبہ یونینز مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔ وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں میں کہا کہ