راولپنڈی اسلام آباد میں 2 کروڑ کے ماسک ذخیرہ کرنے والے 4 چینی باشندے گرفتار

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں 2 کروڑ روپے کے میڈیکل ماسک ذخیرہ کرنے والے 4 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا، ماسک بلیک میں فروخت کرنے کے لیے ذخیرہ کئے گئے تھے. محکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ نے جڑواں

کورونا وائرس ،دنیا ترقی پذیر ممالک کے قرضے معاف کرنیکا کا سوچے، وزیراعظم

ویب ڈیسک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ایسے دیگر ترقی پذیر ممالک کے قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے، ہماری معیشت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی. عمران خان نے یہ بات امریکی خبر ایجنسی کو

کورونا کو روکنا ممکن نہیں، ہر شخص کو متاثر ہوناہے، ماہرین

ویب ڈیسک کراچی : صحت کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اور بالخصوص سندھ میں کورونا وائرس کو روکنا ممکن نہیں ہے اور ہر شخص کو متاثر ہونا ہے ، ہمیں کورونا کی تیزی سے بڑھتی رفتار کو سست کرنا ہے ۔ کراچی میں اآغاخان یونیورسٹی

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ایک روزہ سیریز اور ٹیسٹ میچ ملتوی

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول ایک روزہ کرکٹ سیریز اور ایک ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا گیاہے ، نئے شیڈول کا دونوں بورڈز مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ

سعودیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو5دن میں واپس لایا جائےگا، زلفی بخاری

ویب ڈیسک اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو 3 سے5دن میں وطن واپس لایا جائےگا جبکہ چین میں پھنسےپاکستانیوں کوواپس نہ لانےکافیصلہ درست تھا. یہ بات وزیر اعظم کےمعاون خصوصی زلفی بخاری نے اوورسیزپاکستانیوں کو آن لائن بریفنگ

وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات، مصافحہ کرنے سے گریز کیا

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے تاہم کورونا وائرس کے باعث مصافحہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے دور دور سے حال پوچھا. وزیراعظم کے دفتر سے جاری مختصر سی ٹوئٹ

کورونا وائرس ،ڈیوٹی سے بھاگنے والے 13 ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی شروع

ویب ڈیسک کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں ڈیوٹی لگنے پر 13 ڈاکٹرز فرار ہوگئے جن کے خلاف صوبائی محکمہ صحت نے تادیبی کارروائی شروع کردی ہے. رپورٹس کے مطابق مستونگ میں مشبتہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے

آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین لاہور قلندر کو سیمی فائنل میں پہنچا کر وطن واپس

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)دھواں دھار بیٹنگ اور سنچری بنا کر لاہور قلندر کو سیمی فائنل تک پہنچانے والے آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین نے کورونا وائرس کے باعث واپس جانے کا کا اعلان کردیا. لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین نے اتوار کی دوپہر لاہور

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد184تک پہنچ گئی

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور یہ تعداد 184تک پہنچ گئی ہے ، سب سے زیادہ صوبہ سندھ متاثر ہوا ہے جہاں تعداد 150تک پہنچ چکی ہے، خیبر پختونخواہ میں 15کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔