ہزارہ ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ،2 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن

بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)کورنا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر ہزارہ ڈویژن میں جزوی طور پر لاک ڈاون کیا گیا، بالاکوٹ، مانسہرہ،شنکیاری،ایبٹ آباد میں دفعہ144 ناٖفذ کرکے بازار بند کردیئے گئے. پاکستان میں کورونا وائرس کے

کورونا کے مریضوں کی جان بچاتے ڈاکٹر اسامہ زندگی کی بازی ہار گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ولید بن مشتاق) گلگت میں کوروناوائرس کے خلاف دلیرانہ انداز میں سینہ سپر ہونے والے نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض بھی اسی وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے. کورونا وائرس سےدوسروں کو بچانے والے گلگت

دو وقت کی روٹی

شمشاد مانگٹ کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں مگر پاکستان کے عوام ابھی تک اس کو سنجیدہ لینے کو تیار نہیں ہیں۔سڑکوں پر اگرٹریفک کو دیکھا جائے تو گاڑیاں کم نظرآتی ہیں البتہ موٹرسائیکلوں پر پورا پورا خاندان سوار ہو کر سفر کرتا دکھائی

فرائض سے غافل نہیں، قوم احتیاط کرے ،اعتماد رکھے،وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے لاک ڈاون افورڈ نہیں کرسکتے، غریب طبقہ بھوک سے مرجائے گا، بہتر ہے لوگ مشکل وقت کی سنگینی کو سمجھیں اور خود ہی قرنطینہ میں رہیں۔

سندھ نے فوج کی معاونت کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کر لیا

ویب ڈیسک کراچی :کورونا وائرس کے بڑھنے کے باعث سندھ حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج طلب کرنے کی منظوری کےلیے رجوع کر لیا ہے. فوج طلب کرنے کی منظوری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب

کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں 42 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کروناوائرس پھیلنے کے خدشہ کے باعث احتیاطی اقدامات کے طور پر 42ریل گاڑیاں بند کردی گئی ہیں. یہ اعلان وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ 12

کورونا سے نمٹنا ہے تو لاک ڈاون کرنا پڑیگا، بلاول

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ملک میں لاک ڈاون کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہہ ہمیں ایسا کرنا ہوگا ورنہ بہت تاخیر ہو جائے گی۔ کورونا وائرس کے

کورونا وائرس،فضائی آپریشن مکمل بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظرحکومتی اقدامات کئے جارہے ہیں اور اب فضائی آپریشن مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ

کورونا وائرس،پاکستان میں 3 جاں بحق، متاثرین کی تعداد 733 ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے آج بھی ملک بھر میں260کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مریضوں کی کل تعداد733تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اب تک 3 افراد انتقال کر چکے ہیں. گزشتہ روز کراچی میں وائرس سے

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ،25اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک کابل : افغانستان میں نامعلوم جنگجووں کے حملے میں 25افغان فوجی ہلاک اور متعد د زخمی ہو گئے، حملہ آور جاتے جاتے فوجی اہلکاروں کا اسلحہ اور گولہ بارود بھی ساتھ لے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ زابل میں فوجی چیک پوسٹ پر کیا