کوروناوائرس ،تازہ ترین اپ ڈیٹ کیلئے سرکاری ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ اطلاعات عوام تک پہنچانے کیلئےسرکاری ویب سائٹ سائٹ لانچ کردی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات

کوروناوائرس،حکومت واپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت کوروناوائرس کے نقصان دہ اثرات سے قومی معیشت کو بچانے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے مختلف عالمی اداروں سے رابطے میں ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں

آج سعودی عرب میں نماز جمعہ نہیں ہوگی، ظہر کی نماز گھروں میں

ویب ڈیسک اسلام آباد:سعودی عرب میں آج حرمین شریفین کے سوا کسی مسجد میں جمعہ کی نماز نہیں ہوگی، سعودی وزارت اسلامی امور کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تمام مساجد میں ظہر کی اذان دی جائے گی جبکہ لوگ اپنے گھر وں میں ظہر پڑھیں گے۔ اس حوالے سے

ووہان میں 4 ماہ بعد سکون کا دن، کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا

ویب ڈیسک اسلام آباد:چین کے کورونا وائرس والے شہر ووہان میں نئے لوگوں کے وائرس سے متاثر ہونے کا سلسلہ رک گیا تاہم بیرون ملک سے آنے والے افراد اب بھی چین کے لیے خطرہ ہیں۔ چین نے بڑی جدوجہد کے کورونا وائرس کے حوالے سے سکھ کا سانس لینا

کورونا کے مشتبہ افراد کے پمز اسپتال ٹیسٹ نہ ہوں تو مریض کدھر جائیں

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پمز اسپتال کو کورونا وائرس کیلئے مختص کئے جانے کے باوجود عام شہریوں کے ٹیسٹ نہیں کئے جاتے، متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہاں صرف چین اور ایران کی ٹریول ہسٹری رکھنے والوں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں.

کراچی ایکسپو سینٹر کو اسپتال،بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز بنانے کی تجویز

ویب ڈیسک کراچی:کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ایکسپو سینٹر کو 10 ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویزبھی زیر غور ہے. وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس

کوروناوائرس میں مبتلاافراد کی تعداد 453 تک پہنچ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد :پاکستان میں کروناوائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 453 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبہ سندھ اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مزید 37 نئے

پاک فوج کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد مارے گئے لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی

صدر عارف علوی اور اسد عمر کےکورونا ٹیسٹ، شاہ محمود بھی کرائیں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا ہے. شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین سے آنے پر صدر عارف علوی اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ