مانسہرہ ،نائیک عادل شہزاد فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

فوٹو: فائل فوٹو راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گزشتہ روزشمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شہید ہونے والے نائیک عادل شہزاد شہید فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں کریڑ مانسہرہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ شہید

پاکستان میں کورونا سے اموات 113 ،متاثرین کی تعداد 6160ہو گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث سے مزید اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد  113 ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 6160 ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ اموات 41 سندھ میں

وزیراعظم نے لاک ڈاون میں30اپریل تک توسیع کردی

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا خطرات کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کی طرف سے اعلان سے پہلے وزیراعظم کی

بے رحم یا اصولی سیاست

محمد مبشر انوار پرانی کہاوت ہے کہ خطے کا اثر انسانی نفسیات یا عمل پر کسی قدر ہوتا ہے،اس کا مظاہرہ برصغیر میں رہنے والے اور یہاں کی سیاست بھگتنے والوں کے سامنے بہت واضح اور عیاں ہے کہ اس خطے میں چانکیہ سیاست کا گہرا اثر اورچھاپ نظر آتی

شاہد آفریدی کا کورونا متاثرین کیلئے تمام برانڈز کیساتھ مفت کام کرنیکا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تمام برانڈز کے ساتھ مفت میں کام کرنے کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں راشن اور فنڈز دیے جائیں تو وہ تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کے لیے

شمالی وزیرستان، فوجی آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک، نائیک عادل شہزاد شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگرد مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

فریداحمد خان نیب کی جانب سے جنگ جیوگروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کو ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیاہے جس کیخلاف جنگ اورجیو کے کارکنوں سمیت ذرائع ابلاغ کے دیگرحلقوں میں مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے اورملک کے مختلف شہروں میں

نشتر اسپتال کے مزید4ڈاکٹروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

فوٹو: فائل ملتان (ویب ڈیسک) ملتان کے نشتر ہسپتال میں مزید 4 ڈاکٹروں میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ ڈٓاکٹروں کی مجموعی تعداد 18 ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا مریضوں کے علاج پر مامور 13 ڈاکٹروں

ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات

فوٹو: ِفائل اسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)پاکستان کی نامور فلمی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو پیغام دیاہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل کو بھی صاف رکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر

قومی رابطہ کمیٹی کل مزیدلاک ڈاون کا فیصلہ کریگی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس کے خطرات کے باعث لاک ڈاون میں نرمی ہو یا مزید توسیع کی جائے یہ فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی پر چھوڑ دیا گیاہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وفاق کو فیصلے کا مشورہ دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے