سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند، فلائٹ شیڈول درہم برہم

فائل:فوٹو لاہور: بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے۔دھند کے باعث فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، آج بھی مزید 19 پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیں جبکہ 5 کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا…

شدید سردی کے بعد بالآخر بارش کی خبر آگئی، بالائی علاقوں میں برفباری

فوٹو: فائل اسلام آباد: شدید سردی کے بعد بالآخر بارش کی خبر آگئی، بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

فوٹو: اے ایف پی  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس سے جاری…

بلوم برگ نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا

فائل:فوٹو نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماوٴں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر…

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ءماہ رنگ بلوچ کااسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ءماہ رنگ بلوچ کااسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کااعلان اس کے ساتھ ساتھ احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا بھی اعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے…

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو سوالات کو جوابات تین ہفتوں جمع کروانے کی ہدیات کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں…

نااہلی کیس ، قاسم سوری آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے رجسٹرار…

انتخابات کیلئے49 غیر ملکی مبصرین وصحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے،سولنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کاکہناہے کہ انتخابات کیلئے49 غیر ملکی مبصرین وصحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے،سولنگی نے کہا انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور وزارت…

سعودی عرب کی برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری شروع کر دی۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جا رہا جو برج خلیفہ سے 172 میٹر بلند ہو گا، ٹاور 1.5…

طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

فائل:فوٹو پشاور: پاک افغان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ دس روز مسلسل بند رہنے کے بعد آج گیارہویں دن کامیاب مذاکرات ہونے پر طورخم گیٹ دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ افغان…