ٹرمپ افغانستان سے فوج واپس بلانے میں سنجیدہ ہیں،ترجمان طالبان
اسلام آباد(نیٹ نیوز)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔
وائس آف امریکہ نے طالبان کے ترجمان کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ دی ہے جس میں یہ دعوی ٰ کیا گیاہے کہ ٹرمپ!-->!-->!-->…