بانی پی ٹی آئی کے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نامزد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے کر لئے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹر…