سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا اپنے جواب میں کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں۔
الیکشن کمیشن میں عمران خان، فواد چوہدری…
عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں فاضل جج کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر…
چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں
فائل :فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق…
تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے…
مفتاح کے رونے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی،شیخ رشید
فائل :فوٹو
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن اورش کی سیاست آرپار ہو جائیگی اور پی ڈی ایم الیکشن سے پہلے ٹوٹ جائے گی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ گندم کی قیمت2ہزار سے4ہزار من مقرر…
پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کارروائی ، دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
فائل:فوٹو
دادو: پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
دادو گرڈ اسٹیشن کے…
ملک بھرمیں کورونا دم توڑنے لگا ،مثبت کیسزکی شرح میں نمایاں کمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں واضح کمی آنے لگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصدریکارڈ کی گئی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 533 کورونا ٹیسٹ کئے گئے…
اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لینجنڈ اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی اور واضح کیا کہ ہارکی وجہ کیا تھی۔
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹوئٹر پر دیئے گئے ردعمل میں شعیب ملک نے…
پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد: پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام رہی، بیٹرز ایشیا کپ کے فائنل میں بے نقاب ہوگئے ، سری لنکا نے یکطرفہ مقابلے کے پاکستان کو23 رنز سے ہرا کرایشیئن چمپئن بنی۔
پاکستان کی…
سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا
دبئی : سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا، جیت کےلئے 171 رنز کا ہدف ملا تھا پاکستان کی پوری ٹیم 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی.
پاکستان کی طرف محمد رضوان 55 رنز بنا کر ٹاپ اسکور رہے، محمد افتخار نے 32 رنز کی اننگز کھیلی…
ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ
اسلام آباد : ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ
فائنل میچ تک سب سے بڑا میچ اسکور بھارت کا 212 رنز ہے.
جب کم سے کم اسکور ہانگ کانگ38 رنز ہیں، سب سے بڑی فتح پاکستان نے حاصل کی ، مارجن155رنز کا تھا
متحدہ عرب…
بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے
اسلام آباد : ایشیا کپ میں پاکستان کے بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے، محمد رضوان 226 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورہیں۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل تک کے سفر میں بیٹرز کی کارکردگی مایوس کن رہی اور کوئی بھی کھلاڑی…
بیٹنگ میں محمد رضوان اور باولنگ میں بھونیشور کمار بھارتی سرفہرست رہے
دبئی : ایشا کپ، بیٹنگ میں محمد رضوان اور باولنگ میں بھونیشور کمار بھارتی سرفہرست رہے،پانچ میچز تک بیٹرویرات کوہلی جب کہ باولرز میں بھونیشور کمارسب سے آگے تھے۔
متحدہ عرب امارات میں جاری کرکٹ کی جنگ میں انفرادی مقابلہ بازی بھی جاری ہے تاہم…
قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی قوم کی مشکلات کا حل بابائے قوم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم…
ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا، اداروں کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں اور اداروں کے ساتھ ایک پیج پر رہنا چاہتے ہیں، پاکستان کے ادارے…
ملکہ الزبتھ کی وفات،کیا برطانیہ کے سکے اور ڈاک ٹکٹ تبدیل ہو جائیں گے
فائل: فوٹو
لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ا ن کی تصویر والے نوٹ، سکے اور ڈاک کے ٹکٹ تبدیل کر دئیے جائیں گے۔
بینک آف انگلینڈ کے مطابق فی الحال پرانے نوٹ اور سکے ہی جاری رہیں گے تاہم ملکہ الزبتھ کے سوگ کے دن گزرنے کے بعد بادشاہ…
ملکہ برطانیہ کا انتقال،حکومت پاکستان کا 12ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان
فائل: فوٹو
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر 12 ستمبر(پیر) کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارہ ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
وزیراعظم…
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
فائل: فوٹو
کراچی:مملکت ِخداداد پاکستان کے بانی اورہردل عزیزرہنماء قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 74 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے…
کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی ،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔
سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف…
اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان
گوجرانوالہ: چیئرمین تحریک انصاف نے واضح کہا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے اب تک کے فیصلوں پر اعتماد کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے زبردست فیصلے دیئے ہیں۔…